یو اے ای کا دورہ، صدر زرداری کی اے ڈی پورٹس گروپ کی پاکستان میں سرمایہ کاری پر بات چیت شائع 28 جنوری 2026 10:04am صدر آصف زرداری نے اے ڈی پورٹس گروپ کی طویل مدتی سرمایہ کاری اور پاکستان کے سمندری اور لاجسٹک شعبے میں بڑھتے ہوئے کردار کو سراہا