افغانستان میں فضائی حملوں میں کوئی شہری جاں بحق نہیں ہوا، سینیٹ کو بریفنگ شائع 24 فروری 2026 08:55am تین صوبوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائیاں کیں جن میں 100 سے زائد دہشت گرد ہلاک ہوئے، طارق فضل چوہدری
پاکستان کی افغانستان کے سرحدی علاقوں میں کارروائی، دہشت گردوں کے 7 کیمپس تباہ شائع 22 فروری 2026 09:05am یہ حملے پاکستان میں دہشت گرد حملوں میں اضافے کے بعد کیے گئے۔