فوجی فاؤنڈیشن نے پاکستان سروسز کے 19.7 فیصد حصص خرید لیے شائع 03 نومبر 2026 11:00am یہ خریداری سیکیورٹیز ایکٹ 2015 کی دفعہ 110 کے تحت ظاہر کی گئی۔