پاکستان میں گورننس کا ڈھانچہ—II شائع 12 اگست 2026 01:53pm دیگر ممالک مسلسل تبدیلیوں کے ذریعے اپنے نظامِ حکمرانی کو بہتر بنا رہے ہیں، تاہم پاکستان میں 1969 سے انتظامی ڈھانچہ تقریباً جوں کا توں چلا آرہا ہے
40 کروڑ آبادی کی منصوبہ بندی شائع 09 اگست 2026 01:25pm پاکستان کی آبادی 2040 تک 40 کروڑ تک پہنچنے کے وزارتِ صحت کے انتباہ کو محض ایک اور سرکاری اظہارِ تشویش سے کہیں بڑھ کر ردِعمل کا باعث بننا چاہیے
پاکستان کی اقتصادی صلاحیت کا انحصار آبادی اور ماحولیاتی خطرات کے انتظام پر ہے، وزیرخزانہ شائع 01 دسمبر 2025 08:27pm اقتصادی تبدیلی سرکاری ملازمتوں سے نہیں بلکہ فری لانسرز، آئی ٹی پروفیشنلز اور ایجادات کرنے والے نوجوانوں کی بدولت آئے گی جو پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت کی قیادت کریں گے، محمد اورنگزیب