مال برداری کے اوقات بڑھانے پر کارگو ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال ختم کر دی شائع 18 دسمبر 2025 09:23am حکومت نے اہم مطالبات تسلیم کرتے ہوئے 20 فٹ لمبی 10 پہیوں والی کارگو گاڑیوں کو سڑکوں پر چلنے کے لیے روزانہ 19 گھنٹے کی اجازت دینے پر اتفاق کیا ہے،ٹرانسپورٹرز
نومبر میں کرنٹ اکاؤنٹ 100 ملین ڈالر سرپلس ہوگیا شائع 17 دسمبر 2025 12:38pm سرپلس اکتوبر 2025 میں 291 ملین ڈالر کے خسارے، نومبر 2024 میں 684 ملین ڈالر کے سرپلس کے بعد سامنے آیا