روس اور پاکستان کی مشترکہ فوجی مشقیں دروژبا 2025 مکمل شائع 12 اکتوبر 2025 01:39pm روسی وزارتِ دفاع کے مطابق روس اور پاکستان نے مشترکہ فوجی مشقیں دروژبا 2025 روس کے جنوبی فوجی ضلع میں مکمل کرلی ہیں۔...