پاکستان میں غربت میں کمی کا طویل سفر رک گیا، عالمی بینک کی رپورٹ شائع 23 ستمبر 2025 07:40pm ورلڈ بینک کی رپورٹ "Reclaiming Momentum Towards Prosperity"(خوشحالی کی طرف پیش رفت کی بحالی) کے مطابق وہ معاشی ماڈل جس نے ابتدائی کامیابیاں دی تھیں، اب اپنی حدوں کو پہنچ چکا ہے۔