صدر آصف علی زرداری نے پی آئی اے کنورژن ریپیل بل 2026ء کی منظوری دیدی اپ ڈیٹ 12 جون 2026 02:57pm بل 10 جون کو سینیٹ، 11 جون کو قومی اسمبلی سے منظور کیا گیا تھا