اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر موصول اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2025 09:04am آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے 8 دسمبر 2025 کو ہونے والی اپنی میٹنگ میں ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (ای ایف ایف) کے تحت پاکستان کے لیے دوسرا جائزہ مکمل کیا، اسٹیٹ بینک
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری دیدی شائع 09 دسمبر 2025 08:52am آئی ایم ایف کے مطابق اس فیصلے کے بعد دونوں پروگراموں کے تحت مجموعی ادائیگیاں بڑھ کر تین اعشاریہ تین ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہیں
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج، پاکستان کیلئے 1.2 بلین ڈالر کی منظوری متوقع اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2025 09:23am پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف سطح پر معاہدہ اکتوبر میں کراچی، اسلام آباد اور واشنگٹن میں مذاکرات کے بعد طے پایا تھا
ایران نے امریکہ سے پیغامات کا تبادلہ روک دیا، آبنائے ہرمز بلاک کیے جانے کا بھی امکان ہے، ایرانی نیوز ایجنسی