خدمات کی برآمدات 400 ملین ڈالر سے زائد بڑھ گئیں، اسٹیٹ بینک شائع 17 ستمبر 2026 04:53pm جولائی تا اگست خدمات کی برآمدات بڑھ کر 1.811 ارب ڈالر ہوگئیں
فری لانسرز کی بہتری کارکردگی، برآمدی آمدن 1 ارب ڈالر تک پہنچنے کے قریب اپ ڈیٹ 27 مئ 2026 04:07pm مشکل حالات کے باوجود پاکستانی فری لانسرز نے بھارت، چین، متحدہ عرب امارات اور کئی دیگر ممالک سے بہتر کارکردگی دکھائی، عمران بٹادا
رواں سال کی پہلی ششماہی، فری لانسرز نے 500 ملین ڈالر سے زائد زرمبادلہ کما لیا شائع 15 فروری 2026 09:29am گزشتہ مالی سال مالی سال 25 کی اسی مدت میں یہ رقم 352 ملین ڈالر تھی۔ اس طرح سالانہ بنیادوں پر 58 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا
آئی ٹی شعبے میں نیا ریکارڈ، پہلی بار برآمدات 2.2 ارب ڈالر سے متجاوز، فری لانسرز کا اہم کردار شائع 20 جنوری 2026 11:57am گزشتہ چند برسوں کے دوران پاکستان کی آئی ٹی کمپنیوں اور فن ٹیک آپریٹرز نے عالمی تجارتی میلوں میں اپنی شرکت میں نمایاں اضافہ کیا
جولائی تا نومبر پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 19 فیصد اضافہ، حجم 1.8 ارب ڈالر تک پہنچ گیا اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2025 09:43am نومبر میں آئی ٹی برآمدات 356 ملین ڈالر رہیں