امریکہ اور ایران کے درمیان بات چیت جاری ہے، دفتر خارجہ اپ ڈیٹ 31 جولائ 2026 09:44am پاکستان امریکا اور ایران کو دوبارہ اسلام آباد ایم او یو کی طرف لانے کے لیے ہر ممکن سفارتی کوششیں کر رہا ہے، ترجمان