امریکہ ایران مستقل امن منصوبہ، مصر اور پاکستان مل کر کام کر رہے ہیں، ڈاکٹر بدر عبدالعاطی شائع 18 اپريل 2026 03:04pm خلیجی ریاستوں کے تحفظ اور توانائی کی منڈیوں، سپلائی چینز اور غذائی تحفظ کو مستحکم کرنے کی اہمیت پر بھی زور