پاکستان کا فلسطینی علاقوں سے قبضے ختم اور خودمختار ریاست کے قیام کا مطالبہ شائع 18 نومبر 2025 01:44pm انسانی جانوں کی حفاظت اور جنگ بندی برقرار رکھی جائے ، عاصم افتخار احمد کا اقوام متحدہ میں خطاب