کاروباری اعتماد بڑھ گیا، بجٹ کے حوالے سے تحفظات برقرار اپ ڈیٹ 23 جولائ 2026 01:40pm موجودہ کاروباری حالات کا اسکور 9 فیصد پوائنٹس بہتر ہو کر منفی 10 فیصد پر آگیا، گیلب سروے