تین دہائیوں میں جی ڈی پی کے تناسب سے نجی شعبے کو بینک قرضے کم ہوگئے اپ ڈیٹ 22 اگست 2026 10:58am جمیل احمد نے بینکوں پر زور دیا کہ وہ اپنے کاروباری ماڈلز کو زیادہ مؤثر ریٹیل ڈپازٹس جمع کرنے اور نجی شعبے کے لیے زیادہ فنانسنگ کی جانب ازسرِنو ترتیب دیں