پاکستان نے ہمیشہ امن اور بات چیت کو ترجیح دی ، شہباز شریف شائع 11 نومبر 2025 01:33pm پاک فوج نے بھارتی جارحیت کے دوران ملک کا بھرپور دفاع کیا ، جنگ جیتنے کے بعد بھی اصل مقصد حصول امن ہے ، وزیر اعظم