پاکستان اور سعودی عرب کا نیا اقتصادی تعاون فریم ورک شروع کرنے پر اتفاق شائع 28 اکتوبر 2025 04:20pm فریم ورک کے تحت نجی شعبے کا کردار مضبوط بنانے اور دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تبادلہ بڑھانے پر توجہ دی جائے گی، وزیراعظم ہاؤس