پاکستان اور افغانستان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، اسلام آباد امریکہ ایران مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار
- دونوں جانب سے توپ خانے اور بھاری ہتھیاروں کا استعمال، افغانستان کے صوبہ کنڑ اور پاکستان کے سرحدی ضلع باجوڑ میں ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، حکام کی تصدیق



























