بنگلہ دیش کے ایئر چیف کی پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات، جے ایف-17 تھنڈر طیاروں کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار اپ ڈیٹ 06 جنوری 2026 03:04pm ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا،آئی ایس پی آر