صومالیہ کے فٹبال ریفری کو امریکہ میں داخلے سے روک دیا گیا، ورلڈ کپ ڈیبیو سے محروم؟ شائع 09 جون 2026 05:07pm صومالیہ کی حکومت کا کہنا ہے کہ اس نے امریکہ اور فیفا کے ساتھ مذاکرات کی کوشش کی ہے، تاہم یہ ناکام رہی