پی ایس او کا تیل کی فراہمی کے لیے عمان کی او کیو ٹریڈنگ سے معاہدہ شائع 09 اکتوبر 2026 05:15pm معاہدے کا مقصد توانائی کے شعبے میں او کیو ٹریڈنگ اور پی ایس او کے درمیان تعاون کو فروغ دینا اور ترقی دینا ہے