بھارت کی تیل سپلائی منصوبے میں کوئی غیرمعمولی پیشرفت نہیں ہوئی،کریملن کا دعویٰ شائع 04 فروری 2026 06:20pm بھارت نے ہمیشہ یہ مصنوعات دیگر ممالک سے خریدی ہیں۔ اسی لیے ہمیں یہاں کوئی نئی پیشرفت نظر نہیں آتی، ترجمان دمتری پیسکوف
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر