پاکستان کی سعودی عرب میں پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت شائع 12 ستمبر 2026 06:25pm احتیاطی اقدام کے طور پر پائپ لائن بند کر دی گئی، حملوں میں بعض افراد زخمی ہوئے
ترکیہ اور عراق کے درمیان تیل پائپ لائن کا ایک سالہ معاہدہ طے پا گیا شائع 01 اگست 2026 07:06pm ترکیہ کی جیہان بندرگاہ تک جانے والی پائپ لائن کے ذریعے اس وقت یومیہ تقریباً ایک لاکھ 70 ہزار بیرل خام تیل منتقل کیا جا رہا ہے
یو اے ای کا آبنائے ہرمز کو بائی پاس کرنے والی نئی تیل پائپ لائن کے منصوبے کو تیز کرنے کا فیصلہ شائع 15 مئ 2026 11:04pm ابوظہبی میڈیا آفس نے بتایا کہ ویسٹ ایسٹ پائپ لائن ریاستی تیل کمپنی ایڈنوک (ADNOC) کی فجیرہ بندرگاہ کے ذریعے تیل کی ترسیل کی صلاحیت کو دوگنا کرے گی اور توقع ہے کہ یہ اگلے سال فعال ہو جائے گی۔