سرکلر ڈیٹ سیٹلمنٹ پلان، او جی ڈی سی ایل کو 7.72 ارب روپے کی دسویں قسط مل گئی شائع 24 اپريل 2026 02:10pm 92 ارب روپے کی سود کی کل رقم بارہ مساوی ماہانہ اقساط میں ادا کی جانی ہے
مالی سال 26ء کی پہلی ششماہی میں او جی ڈی سی کے منافع میں 11 فیصد کمی شائع 23 فروری 2026 11:51am کمپنی کا فی شیر منافع 16.98 روپے رہا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی کارکردگی دنیا کی بڑی مارکیٹوں سے بہتر، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 59.23 ارب ڈالر تک جاپہنچا