این پی ڈی انتظام، کابینہ کی قطر سے 24 تا 29 اضافی ایل این جی کارگو منتقل کرنے کی منظوری شائع 23 نومبر 2025 10:13am یہ فیصلہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کی پیشگی منظوری کے بعد کیا گیا، جس کے تحت 24 سے 29 اضافی کارگوز کو این پی ڈی کے ذریعے ری ڈائریکٹ کیا جائے گا
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار