بھارت اور بنگلہ دیش میں کیسز کے بعد نپاہ وائرس کے پھیلاؤ کا خطرہ کم ہے، ڈبلیو ایچ او شائع 12 فروری 2026 01:28pm ڈبلیو ایچ او نے نِپاہ وائرس کے علاقائی اور عالمی پھیلاؤ کے خطرے کا جائزہ لیا اور اسے کم قرار دیا
بھارت اور بنگلہ دیش میں نپاہ وائرس: پاکستان کو فی الحال کوئی خطرہ نہیں، ماہرین شائع 06 فروری 2026 11:51am ماہرین کے مطابق جغرافیائی عوامل اور وائرس کی معروف منتقلی کے طریقے خطرے کو کم رکھتے ہیں
نپاہ وائرس سے پیشگی بچاؤ شائع 31 جنوری 2026 03:43pm وائرس صحتِ عامہ کا کوئی معمولی مسئلہ نہیں، شرحِ اموات 40 سے 75 فیصد تک ہے ، ڈبلیو ایچ او
نیپاہ وائرس : بھارت میں پھیلاؤ کے بعد سندھ حکومت کا سرحدوں پر سخت نگرانی کا مطالبہ شائع 29 جنوری 2026 03:26pm وائرس کے علاج کے لیے فی الحال کوئی مخصوص اینٹی وائرل دوا یا لائسنس یافتہ ویکسین دستیاب نہیں
بھارت میں نپاہ وائرس کا پھیلاؤ، پاکستان میں ہائی الرٹ جاری شائع 29 جنوری 2026 03:06pm تمام ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور زمینی سرحدی گزرگاہوں پر آنے والے مسافروں کی سخت اسکریننگ کا حکم دیا ہے
بھارت میں نپاہ وائرس کے دو کیسز، حکام کا صورتحال قابو میں ہونے کا دعویٰ شائع 28 جنوری 2026 03:27pm نِپا وائرس ایک خطرناک متعدی بیماری ہے جو جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہوتی ہے