فٹبال ورلڈ کپ سے امریکا کا عالمی تاثر بہتر، ویزا اور سیاست نے رنگ میں بھنگ ڈال دیا شائع 21 جولائ 2026 12:46pm امیگریشن کے خلاف سخت کارروائی، ہمہ گیر ٹیرف اور ایران پر امریکہ و اسرائیل کی جنگ نے دنیا کی نظروں میں امریکہ کے وقار کو شدید نقصان پہنچایا
"طویل انڈین سمر" نے میسی کو ایک بار پھر بلندیوں پر پہنچا دیا شائع 19 جولائ 2026 12:58pm اگرچہ اتوار کو مدمقابل آنے والی ہسپانوی ٹیم مضبوط اجتماعی کھیل پر مبنی ہے لیکن البیسیلیستے (ارجنٹائن) کی مسلسل پانچ سالہ بے مثال کامیابیوں کے لیے میسی کی موجودگی انتہائی ناگزیر رہی ہے