روایت شکن اور جراتمند قیادت کا وقت آ گیا ہے
- مستعمل راستہ آسان اور محفوظ ہے مگر روایت کا پابند، جبکہ غیر استعمال شدہ راستہ خطرناک، پیچیدہ اور تخلیقی ہوتا ہے
- یہ وہ لمحے ہیں جب فیصلہ کرنا پڑتا ہے: روایتی طرزعمل یا حوصلہ مند قیادت؟ رہنما کی اندرونی خواہش پر قابو ہی طے کرے گی کہ ترقی کی راہ پر وہ کس طرح کامیابی حاصل کرے گا
























