نئے صوبوں کا قیام، اپوزیشن کا حکومت کو جلد بازی سے گریز کا انتباہ شائع 08 ستمبر 2026 09:42am نئے صوبوں کی تجویز کا پہلے ایک کمیشن کے ذریعے جائزہ لیا جائے اور اس کے بعد پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں میں اس پر بحث کی جائے، بیرسٹر گوہر
خواجہ آصف نے محسن نقوی کی اصلاحاتی تجویز کی حمایت کردی، آئینی راستہ اپنانے کا مشورہ شائع 02 اگست 2026 12:56pm نقوی صاحب، نظام کی تبدیلی کا آغاز نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے کریں۔ نظام میں تبدیلی اپنی وزارت سے شروع کریں، خواجہ آصف
محسن نقوی نے نئے صوبوں کے قیام کی حمایت کر دی اپ ڈیٹ 31 جولائ 2026 09:42am رائج نظام بیٹھ چکا ہے اور ملکی مسائل حل کرنے سے قاصر ہے، وفاقی وزیر داخلہ