رونالڈو دیرینہ پارٹنر جورجینا روڈریگز کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے شائع 12 اگست 2026 01:08pm دونوں کی پہلی ملاقات 2016 میں میڈرڈ کے ایک اسٹور میں ہوئی تھی، شادی کی تقریب میں پانچوں بچے بھی شریک
تخلیق کاروں کے لیے مواقع، پاکستان کے نیٹ فلکس سمیت عالمی اسٹریمنگ پلیٹ فارمز سے مذاکرات شائع 13 جولائ 2026 12:21pm پاکستانی ڈرامے اور فلمیں معیار کے اعتبار سے کسی سے کم نہیں، احسن اقبال
جیو پولیٹیکل کشیدگی: اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 2,300 سے زائد پوائنٹس گرگیا اپ ڈیٹ 13 جولائ 2026 04:49pm کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 179,927.04 پوائنٹس پر بند
فوربز ایشیا کی 30 انڈر 30 فہرست 2026 میں سات پاکستانی شامل شائع 31 مئ 2026 11:23am یہ انتخاب پاکستان کی جدت، کاروبار، سائنس اور تخلیقی صنعتوں میں بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کی عکاسی کرتا ہے
نیٹ فلکس کی جانب سے وارنر برادرز کیلئے82.7 ارب ڈالر کی بولی کا دفاع شائع 22 جنوری 2026 12:34pm مہنگے اخراجات اور محدود منافع کی توقعات کے باعث نیٹ فلکس کے حصص کی قیمت پری مارکیٹ میں تقریباً 6 فیصد گر گئی
وارنر برادرز ڈسکوری بورڈ نے پیرا ماؤنٹ کی حریفانہ پیشکش مسترد کردی شائع 18 دسمبر 2025 02:13pm بورڈ کے مطابق یہ پیشکش متعدد سنگین خطرات کی حامل ہے اور کبھی بھی مکمل ضمانت کے ساتھ پیش نہیں کی گئی
پاراماؤنٹ اسکائی ڈانس کی 108.4 ارب ڈالر کی پیشکش، نیٹ فلکس-وارنر بروز ڈیل میں نئی پیچیدگیاں شائع 09 دسمبر 2025 01:10pm نیٹ فلکس نے گزشتہ جمعہ کو پاراماؤنٹ اور کامکاسٹ کے ساتھ کئی ہفتوں تک جاری رہنے والی بولی کی جنگ میں کامیابی حاصل کی تھی
نیٹ فلکس اور وارنر برادرز کے 72 ارب ڈالر کے معاہدے کے جائزے میں خود شامل ہوں گا ، ٹرمپ شائع 08 دسمبر 2025 04:29pm نیٹ فلکس نے جمعہ کو 72 ارب ڈالر میں وارنر برادرز ڈسکوری کے ٹی وی و فلم اسٹوڈیوز اور اسٹریمنگ ڈویژن خریدنے پر اتفاق کرلیا
نیٹ فلکس نے ہالی وڈ کا سب سے بڑا معاہدہ کیسے حاصل کیا شائع 07 دسمبر 2025 02:13pm نیٹ فلکس نے نے ہالی وڈ اسٹوڈیو وارنر برادرز ڈسکوری کو 72 بلین ڈالر میں خریدنے کا معاہدہ طے کرلیا ہے