کراچی چیمبر کی پاور سیکٹر سے متعلق دو قوانین میں ترمیم کی مخالفت شائع 16 جنوری 2026 12:01pm مجوزہ ترامیم ریگولیٹری خودمختاری کی بنیاد پر ہی ضرب لگانےکےمترادف ہیں، محمد رضا
حکومت کی قانون میں ترامیم کے ذریعے نیپرا کو پاور ڈویژن کے ماتحت لانے کی تیاری شائع 15 جنوری 2026 10:06am پاور ڈویژن کی اعلیٰ قیادت نیپرا کے ارکان کے رویے سے ناخوش رہی ہے اور بعض افسران نے انہیں ججوں کی طرح برتاؤ کرنے والا قرار دیا ہے