پاکستان کا منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت کے خلاف نظام سخت کرنے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2026 09:24am کمیٹی نے کرنسی ٹرانزیکشن رپورٹس کی حدِ مقررہ میں مجوزہ ترامیم کی بھی منظوری دے دی
پنجاب حکومت آج مالی سال 2026-27 کا بجٹ پیش کریگی شائع 16 جون 2026 09:39am پنجاب کے وزیر خزانہ میاں مجتبیٰ شجاع الرحمٰن پنجاب اسمبلی میں یہ مجوزہ بجٹ منظوری کے لیے پیش کریں گے
معاشی ترقی کیلئے مراعات متعارف کرانا ہوں گی، وزیراعظم شہباز شریف اپ ڈیٹ 10 جون 2026 06:50pm قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس، تمام صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کی شرکت
این ایف سی ایوارڈ کے تحت صوبائی حصے پر تاحال اتفاق رائے نہ ہو سکا شائع 09 جون 2026 09:26am بجٹ سازی کا عمل غیر معمولی مشکلات کا شکار ہے، مزمل اسلم
حکومت 5 جون کی بجائے 10 جون کو بجٹ پیش کرے گی، رکنِ پارلیمنٹ شائع 02 جون 2026 05:27pm مذاکرات میں شامل ایک ذریعے نے کہا، ’’حکومت بجٹ کے اعلان کے بعد آخری وقت میں تبدیلیوں سے بچنا چاہتی ہے۔ اہم مالیاتی اعداد و شمار پر آئی ایم ایف کا اعتماد اور اتفاقِ رائے حاصل کرنا ناگزیر سمجھا جا رہا ہے۔‘‘
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر