معیشت کی صورتحال شائع 27 اکتوبر 2026 01:42pm مشرقِ وسطیٰ کی جنگ سے پاکستان کی معاشی نمو متاثر، مہنگائی میں اضافہ ہوا، جبکہ بانڈز کے اجرا سے توازنِ ادائیگی بہتر رہا، سرکاری مالیات کی مکمل تفصیلات تاحال دستیاب نہیں ہیں