نیٹ میٹرنگ قواعد برقرار رکھ کر550 ارب روپے کا بوجھ صارفین پر نہیں ڈال سکتے، وزیر توانائی اپ ڈیٹ 11 فروری 2026 01:02pm موجودہ 466,000 سے زائد نیٹ میٹرنگ صارفین نئے ضوابط سے متاثر نہیں ہوں گے، سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ