حکومت کا کے الیکٹرک صارفین کے ٹیرف میں نیپرا کے فیصلے کے مطابق تبدیلی کا فیصلہ شائع 09 جنوری 2026 08:52am اس سے قبل کے الیکٹرک کے اوسط ٹیرف میں 7.6 روپے فی یونٹ کمی کی جا چکی تھی