مشرقِ وسطیٰ بحران اور پاکستان کا معاشی دلدل
- عالمی بینک کے مطابق 2025 کے دوران مزید تقریباً 19 لاکھ افراد غربت کی لکیر سے نیچے چلے گئے ہیں
- ملازمین سے متعلق اخراجات اور سبسڈیز مجموعی طور پر 2 کھرب روپے سے زائد بنتے ہیں
- اگر انہیں نصف کر دیا جائے تو محدود مالی گنجائش میں کچھ بہتری لائی جا سکتی ہے
- اہم سوال یہ ہے کہ کیا آج بھی معیشت پر سیاست کو ترجیح دینے کا سلسلہ جاری ہے؟






















