دس دن میں خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارشیں، 30 افراد جاں بحق اور 85 زخمی، پی ڈی ایم اے شائع 05 اپريل 2026 11:42am بارشوں کے باعث صوبے بھر میں 140 مکانات کو نقصان پہنچا
کے پی حکومت کا پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے بعد موٹر سائیکل سواروں کے لیے فیول سبسڈی کا اعلان شائع 08 مارچ 2026 10:10pm حکومت نے پہلے سات ماہ کے دوران پیٹرولیم لیوی کی مد میں 822 ارب روپے جمع کیے ہیں، مزمل اسلم
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی بڑے پاور شو کے لیے کراچی پہنچ گئے اپ ڈیٹ 09 جنوری 2026 07:47pm دورہ سندھ کے دوران وزیر اعلیٰ کے پی مختلف سیاسی سرگرمیوں میں مصروف رہیں گے
اوورسیز پاکستانیوں کی جائیدادوں کے تحفظ کیلئے خیبر پختونخوا میں خصوصی عدالتیں قائم کرنے کی منظوری شائع 06 جنوری 2026 02:12pm یہ منظوری پیر کے روز وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے 45ویں اجلاس میں دی گئی۔
خیبر پختونخواہ حکومت نے اسٹریٹ وینڈرز کے تحفظ کا بل منظور کر لیا شائع 22 دسمبر 2025 02:53pm قانون کے تحت ہر شہر میں ریڑھی بانوں کے لیے جگہیں متعین ہوں گی جہا ں وہ بہتر ماحول میں ریڑھی بانی کر سکیں گے
مئی کی جنگ : وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے خیبرپختونخوا میں شہداء کے لواحقین کیلئے معاوضہ ایک کروڑ روپے کر دیا شائع 16 دسمبر 2025 02:15pm زخمیوں کے لیے امداد 10 لاکھ سے بڑھا کر 25 لاکھ روپے کر دی گئی
خیبر پختونخوا حکومت نے ڈیجیٹل پیمنٹس ایکٹ 2025 کی منظوری دے دی شائع 23 نومبر 2025 12:17pm بل باقاعدہ منظوری کے لیے صوبائی کابینہ میں پیش کیا جائے گا
لوئر دیر میں 40.8 میگاواٹ کوٹو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کا افتتاح شائع 16 نومبر 2025 10:36am منصوبہ کل 21.7 ارب روپے کی لاگت سے مکمل ہوا ہے اور اس سے سالانہ تقریباً 207 ملین یونٹس بجلی پیدا ہونے کا امکان ہے