پاکستان کا طالبان سے افغان سرزمین پر موجود دہشتگرد گروہوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ شائع 31 اکتوبر 2026 12:09pm شہریوں اور قومی سلامتی کو خطرہ ہوا تو دفاع کا حق استعمال کریں گے، قونصلر محمد جواد اجمل