امریکی عالمی بالادستی کی مہم عروج پر شائع 17 فروری 2026 05:16pm باشعور پاکستانیوں کے لیے سب سے زیادہ تشویشناک امر یہ ہے کہ ہم ٹرمپ کے نام نہاد ’بورڈ آف پیس‘ کا حصہ بننے جا رہے ہیں، جس کا مقصد (ٹرمپ کی سرپرستی میں) غزہ تنازع کو ’حل‘ کرنا بتایا جا رہا ہے
لیبیا، طویل حکمرانی کرنے والے معمر قذافی کا بیٹا انتقال کرگیا شائع 04 فروری 2026 10:39am میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ شمال مغربی لیبیا کے شہر زنتان میں انتقال کر گئے، اگرچہ ان کی موجودگی طویل عرصے سے نا معلوم تھی۔