پمز کی راکھ سے آگے: قابلِ تدارک سانحات کی روک تھام کے لیے پاکستان کو قانونی ’انجینئر آف ریکارڈ‘ کی ضرورت کیوں ہے؟ شائع 14 ستمبر 2026 11:25pm ماتحت عملے کو فوجداری طور پر ذمے دار ٹھہرانا محض علامات کا علاج کرنے اور اصل بیماری کو نظرانداز کرنے کے مترادف ہے