بابراعظم پی ایس ایل کی تاریخ میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے اپ ڈیٹ 29 اپريل 2026 10:52am بابراعظم کی مسلسل عمدہ کارکردگی نےانہیں پی ایس ایل کی تاریخ کے کامیاب ترین بلے بازوں میں شامل کردیا