2025 میں 7 لاکھ 63 ہزار پاکستانی روزگار کیلئے بیرون ملک منتقل شائع 13 مئ 2026 10:31am یہ معلومات وزارتِ اوورسیز پاکستانیز اینڈ ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ کی جانب سے منعقدہ دو روزہ تربیتی سیشن کے دوران دی گئیں