وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کے مطابق ایران کے مذاکرات کار پیش رفت کا جائزہ لیتے ہوئے معاہدے کے تحت فریقِ ثانی کی ذمہ داریوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کا مطالبہ کریں گے
یہ انتباہ انہوں نے پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے تہران میں ملاقات کے بعد جاری کیا، جو جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتی کوششوں میں ایک اہم کردار ادا کر رہے ہیں