وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کی گورنر سندھ سے ملاقات ، کراچی تا روہڑی ریلوے ٹریک کی اپ گریڈیشن پر تبادلہ خیال شائع 11 جنوری 2026 01:32pm وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ سے بھی ملاقات ، طویل مدتی تعاون کے لیے 25 سالہ پارٹنرشپ فریم ورک معاہدے کو حتمی شکل دینے پر بھی اتفاق