امریکی حملوں کا سلسلہ جاری، ایران کے جوابی وار شائع 17 جولائ 2026 11:47am بحرین اور کویت میں واقع امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا، ایرانی فوج
ایرانی فوج کا حملے دوبارہ شروع ہونے پر امریکہ کے خلاف نئے محاذ کھولنے کا اعلان شائع 19 مئ 2026 06:11pm ایرانی فوج نے ٹرمپ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے خبردار کیا کہ صیہونی سازش کے تحت دوبارہ حملہ ہوا تو جنگ چھیڑیں گے
آبنائے ہرمز پر کنٹرول سے نمایاں اقتصادی آمدن حاصل ہوگی، ایرانی فوج شائع 13 مئ 2026 09:33pm امریکا اور اسرائیل کی جانب سے 28 فروری کو جنگ شروع کرنے کے بعد سے ایران نے بڑی حد تک آبنائے ہرمز کے ذریعے جہاز رانی محدود کر رکھی ہے
امریکہ ایران جنگ خاتمے سے دور، قطری ٹینکر آبنائے ہرمز کی جانب رواں دواں شائع 10 مئ 2026 01:39pm واشنگٹن چند گھنٹوں میں جواب کی توقع کر رہا ہے، امریکی وزیر خارجہ