پاکستان کو اے آئی میں سرمایہ کاری کرنی ہوگی، سی ای او ٹائیگریس ڈیٹا شائع 12 جنوری 2026 03:16pm پاکستان کو اے آئی معیشت میں بامعنی حصہ داری کے لیے توانائی اور انفراسٹرکچر میں طویل مدتی سرمایہ کاری کی ضرورت ہے، اویس طارق