امریکہ کے وسطی اور مشرقی علاقوں میں شدید سردی کے باعث 38 افراد ہلاک شائع 28 جنوری 2026 12:48pm مقامی حکام اور میڈیا رپورٹس کے مطابق طوفان جمعہ سے شدت اختیار کرنا شروع ہوا اور اختتام ہفتہ پر بڑے علاقے میں برف باری ہوئی
شدید برفانی طوفان، امریکا میں 160,000 صارفین بجلی سے محروم، ہزاروں پروازیں منسوخ شائع 25 جنوری 2026 02:38pm صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان طوفانوں کو تاریخی قرار دیتے ہوئےمختلف ریاستوں میں وفاقی ہنگامی حالت کی منظوری دے دی