سندھ، شہری جائیداد ٹیکس کا دائرہ 21.5 لاکھ جائیدادوں تک بڑھانے کی تیاری شائع 28 ستمبر 2026 09:17am منصوبے کے تحت جغرافیائی معلوماتی نظام پر مبنی گھر گھر سروے کیا جائے گا
کراچی میں کل سے بارش اور گرج چمک کا امکان ہے، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2026 05:19pm اس کے زیر اثر 13 ستمبر کی شام سے 16 ستمبر تک تھرپارکر، عمرکوٹ، میرپورخاص، بدین، ٹھٹھہ، سجاول اور ٹنڈو محمد خان میں گرد آلود ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے
سندھ میں مون سون سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی میں مزید بارش کا امکان شائع 25 جولائ 2026 01:58pm تیز بارش کے باعث نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات
کراچی شدید ہیٹ ویو کی لپیٹ میں، درجہ حرارت 42 ڈگری تک پہنچنے کا امکان شائع 08 جون 2026 01:07pm سندھ کے بالائی اضلاع میں درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے
کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان شائع 19 مارچ 2026 01:39pm موجودہ موسم کے دوران شہریوں سے درخواست ہے کہ غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں، حکام
کراچی میں کل سے سرما کی پہلی بارش کی پیش گوئی، سردی میں اضافے کا امکان شائع 29 دسمبر 2025 01:59pm آئندہ ہفتے خیبرپختونخوا، گلگت، کشمیر، بلوچستان اور پنجاب کے بعض علاقوں میں برف باری کا امکان