گلپور ہائیڈرو پاور منصوبہ، 30 سال کے کیلئے 9.3843 امریکی سینٹ ٹیرف منظور شائع 10 اگست 2026 09:36am نیپرا کے فیصلے کے مطابق منصوبے کا جنریشن ٹیرف پہلے 12 سال کے لیے 17.3751 روپے فی کلوواٹ گھنٹہ جبکہ 13ویں سے 30ویں سال تک 8.2686 روپے فی کلوواٹ گھنٹہ ہوگا