عازمین حج نے ڈیجیٹل پورٹل کے ذریعے 8.7 ارب روپے سے زائد جمع کرا دیے شائع 19 اگست 2026 01:38pm شارٹ حج اسکیم کے تحت 7,000 عازمین کے واجبات کی ادائیگی بھی مکمل ہوچکی ہے
عازمین حج کو ویزے کیلئے بائیومیٹرک تصدیق آج تک مکمل کرنے کی ہدایت اپ ڈیٹ 08 فروری 2026 01:55pm بائیومیٹرک تصدیق کے بغیر حج ویزے جاری نہیں کیے جائیں گے، وزارت مذہبی امور